حج کس ہجری میں فرض ہوا؟
حج کس ہجری میں فرض ہوا؟8.❶ 9.❷ 10.❸ 11.❹
حج کس ہجری میں فرض ہوا؟8.❶ 9.❷ 10.❸ 11.❹
غزوہ بدر کس ہجری میں لڑی گئی؟2.❶ 3.❷ 4.❸ 5.❹
لفظ سورۃ کا استعمال قرآن مجید میں کتنی دفعہ ہوا ہے؟5 دفعہ.❶ 9 دفعہ.❷ 7 دفعہ.❸ 3 دفعہ.❹
قرآن مجید کی کون سی سورۃ میں دو مرتبہ بسم اللہ آئی ہے؟سورۃ البقرہ۔.❶ سورۃ یسین۔.❷ سورۃ الرحمن۔.❸ سورۃ النمل۔.❹
قرآن مجید کی کون سی سورۃ کے آغاز میں بسم اللہ نہیں ہے؟سورۃ توبہ۔.❶ سورۃ یونس۔.❷ سورۃ البقرہ۔.❸ سورۃ الرحمن۔.❹
قرآن مجید کی سب سے بڑی سورۃ کون سی ہے؟سورۃ آل عمران.❶ سورۃ نساء.❷ سورۃ النمل۔.❸ سورۃ البقرہ۔.❹
قرآن مجید کی دلہن کس سورۃ کو کہتے ہیں؟سورۃ یسین۔.❶ سورۃ البقرہ۔.❷ سورۃ الرحمن۔.❸ سورۃ النمل۔.❹
قرآن مجید کا دل کس سورۃ کو کہتے ہیں؟سورۃ الرحمن.❶ سورۃ البقرہ.❷ سورۃ یسین.❸ سورۃ توبہ.❹
قرآن مجید کی کل کتنی منزلیں ہیں؟6.❶ 7.❷ 8.❸ 10.❹
پورے قرآن مجید میں رکوع کی تعداد کتنی ہے؟556.❶ 558.❷ 580.❸ 660.❹