حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کے ان صاحبزادے کا نام بتائیے جنہوں نے بدر، خندق اور جنگ یمامہ میں حصہ لیا ؟

حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کے ان صاحبزادے کا نام بتائیے جنہوں نے بدر، خندق اور جنگ یمامہ میں حصہ لیا ؟

حضرت زبیر ابن عوام رضی اللہ عنہ.❶
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ.❷
حضرت سائب بن العلوام رضی اللہ عنہ.❸
حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ.❹

حضرت عیسی کے دور میں جس بادشاہ نے حضرت عیسی کو شہید کرنے اور سولی پر لٹکانے کا حکم دیااس بادشاہ کا نام کیا تھا ؟

حضرت عیسی کے دور میں جس بادشاہ نے حضرت عیسی کو شہید کرنے اور سولی پر لٹکانے کا حکم دیااس بادشاہ کا نام کیا تھا ؟

داود بن نورا.❶
عمالیق بن خمیر۔.❷
عوف بن صبرہ.❸
ان میں سے کوئی بھی نہیں.❹

وہ کون سے صحابی رضی اللہ عنہ ہے جو صحابہؓ میں سب سے پہلے حوض کوثر کا پانی پئیں گے ؟

وہ کون سے صحابی رضی اللہ عنہ ہے جو صحابہؓ میں سب سے پہلے حوض کوثر کا پانی پئیں گے ؟

حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ.❶
حضرت علی رضی اللہ عنہ.❷
حضرت ابو لحہ رضی اللہ عنہ.❸
حضرت صہیب رومی رضی اللہ عنہ.❹

انصار میں ہجرت کے بعد پیدا ہونے والا سب سےپہلا بچہ کون ہے ؟

انصار میں ہجرت کے بعد پیدا ہونے والا سب سےپہلا بچہ کون ہے ؟

حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ.❶
عبید اللہ بن عبداللہ رضی اللہ عنہ.❷
حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ.❸
حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ.❹

جب حضرت آدم علیہ السلام کو ملائکہ بہشت میں لیے کر آئے تو ان کو کتنے جنتی لباس پہنائے گئے ؟

جب حضرت آدم علیہ السلام کو ملائکہ بہشت میں لیے کر آئے تو ان کو کتنے جنتی لباس پہنائے گئے ؟

تیس ہزار .❶
چالیس ہزار .❷
پچس ہزار .❸
ستر ہزار .❹

اس پیغمبر کا نام بتائیے جس کی نسل سے مسلسل چار نبی ہوئے ہیں ؟

اس پیغمبر کا نام بتائیے جس کی نسل سے مسلسل چار نبی ہوئے ہیں ؟

حضرت اسماعیل علیہ السلام .❶
حضرت لو علیہ السلام .❷
حضرت سلمان علیہ السلام .❸
حضرت ابراہیم علیہ السلام .❹

اس صحابیہ کا نام بتائے جس کے سات بیٹے جنگ بدر میں شریک ہوئے ________ ؟

اس صحابیہ کا نام بتائے جس کے سات بیٹے جنگ بدر میں شریک ہوئے ________ ؟

حضرت ماریہ قبیہ رضی اللہ تعالی عنہا .❶
حضرت ریحانہ بنت ذید رضی اللہ تعالی عنہا .❷
حضرت صفیہ رضی رضی اللہ تعالی عنہا .❸
حضرت عفراء بنت عبید رضی اللہ تعالی عنہا .❹