Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.

ISLAMIYAT-URDU

نبیوں کے پاس وحی کونسا فرشتہ لیجاتا تھا؟

نبیوں کے پاس وحی کونسا فرشتہ لیجاتا تھا؟

حضرت عزرائیل علیہ السلام.❶
حضرت میکائیل علیہ السلام.❷
حضرت جبرائیل علیہ السلام.❸
حضرت اسرافیل علیہ السلام.❹

نبیوں کے پاس وحی کونسا فرشتہ لیجاتا تھا؟ Read More »

ISLAMIYAT-URDU, URDU GENERAL KNOWLEDGE

قیامت کے دن صور کون سا فرشتہ پھونکے گا؟

قیامت کے دن صور کون سا فرشتہ پھونکے گا؟

حضرت عزرائیل علیہ السلام.❶
حضرت میکائیل علیہ السلام.❷
حضرت جبرائیل علیہ السلام.❸
حضرت اسرافیل علیہ السلام.❹

قیامت کے دن صور کون سا فرشتہ پھونکے گا؟ Read More »

ISLAMIYAT-URDU, URDU GENERAL KNOWLEDGE

اللہ کو ایک ماننا اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری نبی تسلیم کرنا نماز پڑھنا زکوٰۃ دینا روزے رکھنا پانچواں رکن اسلام کون سا ہے؟

اللہ کو ایک ماننا اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری نبی تسلیم کرنا نماز پڑھنا زکوٰۃ دینا روزے رکھنا پانچواں رکن اسلام کون سا ہے؟

قیامت پر ایمان رکھنا.❶
اللہ پر ایمان لانا.❷
حج کرنا.❸
جہاد کرنا.❹

اللہ کو ایک ماننا اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری نبی تسلیم کرنا نماز پڑھنا زکوٰۃ دینا روزے رکھنا پانچواں رکن اسلام کون سا ہے؟ Read More »

ISLAMIYAT-URDU, URDU GENERAL KNOWLEDGE

سب سے زیادہ صحیفے یعنی پچاس کس پیغمبر ؑ پر نازل کئے گئے؟

سب سے زیادہ صحیفے یعنی پچاس کس پیغمبر ؑ پر نازل کئے گئے؟

حضرت ادریس علیہ السلام.❶
حضرت عیسیٰ علیہ اسلام.❷
حضرت شیث علیہ السلام.❸
حضرت آدم علہ السلام.❹

سب سے زیادہ صحیفے یعنی پچاس کس پیغمبر ؑ پر نازل کئے گئے؟ Read More »

ISLAMIYAT-URDU, URDU GENERAL KNOWLEDGE

حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ کس جنگ سے بیزار ہوکر واپس تشریف لیے جا رہے تھے مگر عمرو بن جرموز نے دھوکے سے شہید کر دیا ؟

حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ کس جنگ سے بیزار ہوکر واپس تشریف لیے جا رہے تھے مگر عمرو بن جرموز نے دھوکے سے شہید کر دیا ؟

جنگ حنین.❶
جنگ صفین.❷
جنگ موتہ.❸
جنگ جمل.❹

حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ کس جنگ سے بیزار ہوکر واپس تشریف لیے جا رہے تھے مگر عمرو بن جرموز نے دھوکے سے شہید کر دیا ؟ Read More »

ISLAMIYAT-URDU, URDU GENERAL KNOWLEDGE

جب قرآن مجید کی یہ آیات نازل ہوئی ” جب تک تم اپنے پسندیدہ چیز اللہ کی راہ میں خرچ نہ کرو گے ہرگز بھلائی نہ پاؤ گے” کون سے صحابی رضی اللہ عنہ فوراٙٙ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے ارشاد فرمایا کہ میں اپنا “بیرحا” نامی باغ اللہ کی راہ میں صدقہ کرتا ہوں؟

حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ.❶
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ.❷
حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ.❸
حضرت لحہ رضی اللہ عنہ.❹

جب قرآن مجید کی یہ آیات نازل ہوئی ” جب تک تم اپنے پسندیدہ چیز اللہ کی راہ میں خرچ نہ کرو گے ہرگز بھلائی نہ پاؤ گے” کون سے صحابی رضی اللہ عنہ فوراٙٙ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے ارشاد فرمایا کہ میں اپنا “بیرحا” نامی باغ اللہ کی راہ میں صدقہ کرتا ہوں؟ Read More »

ISLAMIYAT-URDU, URDU GENERAL KNOWLEDGE

جب نمرود کی لگائی ہوئی آگ بجھ گئی تو لوگوں نے دیکھا کہ آگ میں ایک آدمی ہے اور اس کی گود میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کا سر ہے بتائیے وہ کون تھا ؟

جب نمرود کی لگائی ہوئی آگ بجھ گئی تو لوگوں نے دیکھا کہ آگ میں ایک آدمی ہے اور اس کی گود میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کا سر ہے بتائیے وہ کون تھا ؟

آگ کا فرشتہ.❶
بارش کا فرشتہ.❷
بادلوں کا فرشتہ.❸
حضرت جبرائیل علیہ السلام.❹

جب نمرود کی لگائی ہوئی آگ بجھ گئی تو لوگوں نے دیکھا کہ آگ میں ایک آدمی ہے اور اس کی گود میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کا سر ہے بتائیے وہ کون تھا ؟ Read More »

ISLAMIYAT-URDU, URDU GENERAL KNOWLEDGE

ابن العجور کن پیغمبر علیہ السلام کو کہتے ہے ؟

ابن العجور کن پیغمبر علیہ السلام کو کہتے ہے ؟

حضرت حزقیل علیہ السلام.❶
حضرت یوشع علیہ السلام.❷
حضرت داود علیہ السلام.❸
ان میں سے کوئی نہیں.❹

ابن العجور کن پیغمبر علیہ السلام کو کہتے ہے ؟ Read More »

ISLAMIYAT-URDU, URDU GENERAL KNOWLEDGE

بتائیے حضرت عیسی علیہ السلام کے علاوہ کس پیغمبر علیہ السلام کے پاس مردے کو ذندہ کرنے کا معجزہ تھا ؟

بتائیے حضرت عیسی علیہ السلام کے علاوہ کس پیغمبر علیہ السلام کے پاس مردے کو ذندہ کرنے کا معجزہ تھا ؟

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم.❶
حضرت سلیمان علیہ السلام.❷
حضرت موسی علیہ السلام.❸
حضرت حزقیل علیہ السلام.❹

حضرت حزقیل علیہ السلام کو ابن العجور بھی کہتے ہے ابن العجور اس لیے کہتے ہے ان کی والدہ نے اللہ تعالی سے بچے کی دعا مانگی تھی جبکہ وہ بوڑھی اور بانجھ ہو چکی تھی اللہ تعالی نے اس عمر میں لڑکا عا فرمایا تھا اس لیے یہ لڑکا (حزقیل) ابن العجور کہلایا (العجور عربی زبان میں  بوڑھی عورت کو کہتے ہے حضرت حزقیل علیہ السلام کی دور میں سات ہزار بنی اسرائیل وعون کی بیماری سے مرے تھے ان کی قوم کا ذکر قرآن مجید میں اس رح آیا ہے
“کیا آپ نے ان لوگوں کو ملاحظ نہیں کیا جو موت کی ڈر سے گھروں سے نکل گئے حالانکہ وہ ہزاروں تھے”
سورة البقرہ آیات نمبر 243

ایک دوسری روایت میں ارشاد ہے حضرت
علیہ السلام کے دور میں بنی اسرائیل کے چار ہزار لوگوں نے مصیبت اور تکلیف (اعون کی بیماری )سے نجات حاصل کرنے کے لیے اللہ سے موت مانگی تھی اللہ تعالی نے فرمایا اے نبیؑ! آپ فلاں صحرا میں چلے جاوں چار ہزار افراد مردہ حالت میں ہونگے۔ حضرت حزقیل علیہ السلام نے آواز دے کر کہا اے ہڈیو اللہ تمہیں حکم دیتا ہے کہ اپبے اوپر گوشت چڑھا لو تو ان پر گوشت چڑھ گیا وہ جسم بن گئے پھر کہا اللہ تمہیں حکم دیتا ہے اپنے جسم میں واپس لوٹ جاو چنانچہ تمام روحیں واپس لوٹ آئیں اور تمام جسم مل کر کھڑے ہو گئے اور اللہ اکبر کو نعرہ لگایا۔
ایک سال بعد پھر اعون کی بیماری آئی جس کی واجہ سے تین ہزار اسرائیلی مرے تھے
(تاریخ بری جلد اول، حصہ دوم، ص 26)
تفسیر بن کثیر میں چار ہزار، آٹھ ہزار،نو ہزار ،تیس ہزار اور چالیس ہزار کی روایات آئیں ہیں
سورة البقرہ آیات 243

بتائیے حضرت عیسی علیہ السلام کے علاوہ کس پیغمبر علیہ السلام کے پاس مردے کو ذندہ کرنے کا معجزہ تھا ؟ Read More »

ISLAMIYAT-URDU, URDU GENERAL KNOWLEDGE