Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.

ISLAMIYAT-URDU

کن لوگوں کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے باقی لوگوں کے مقابلے میں اندونی لباس کو درجہ دیا ہے ؟

کن لوگوں کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے باقی لوگوں کے مقابلے میں اندونی لباس کو درجہ دیا ہے ؟

 
مہاجر.❶
انصار.❷
حبشہ والوں کو.❸
ایرانیوں کو.❹

وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَوْلَا الْهِجْرَةُ لَكُنْتُ امْرَءًا مِنَ الْأَنْصَارِ وَلَوْ سَلَكَ النَّاسُ وَادِيًا وَسَلَكَتِ الْأَنْصَارُ وَادِيًا أَوْ شِعْبًا لَسَلَكْتُ وَادِيَ الْأَنْصَارِوشعبها وَالْأَنْصَار شِعَارٌ وَالنَّاسُ دِثَارٌ إِنَّكُمْ سَتَرَوْنَ بَعْدِي أَثَرَةً فَاصْبِرُوا حَتَّى تَلْقَوْنِي عَلَى الْحَوْضِ» . رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ
روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول الله صلی الله علیہ و سلم نے کہ اگر ہجرت نہ ہوتی تو ہم انصار میں سے ایک صاحب ہوتے ۱؎  اور اگر لوگ ایک جنگل میں چلیں اور انصار دوسرے جنگل میں یا دوسری گھاٹی میں چلیں تو میں انصار کے جنگل یا ان کی گھاٹی میں چلوں۲؎  اور انصار اندرونی لباس ہیں اور باقی لوگ بیرونی لباس ہیں۳؎  تم میرے بعد ترجیح دیکھوگے تو صبرکرنا حتی کہ تم مجھ سے حوض پر ملو۴؎ (بخاری)

کن لوگوں کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے باقی لوگوں کے مقابلے میں اندونی لباس کو درجہ دیا ہے ؟ Read More »

ISLAMIYAT-URDU, URDU GENERAL KNOWLEDGE

سن نو ہجری میں ایک آیت نازل ہوئی تھی اس آیت کے نازل ہونے کے بعد ایک صحابی رضی اللہ عنہ نے اپنے گھر سے نکلنا بند کردیا تھا کہ وہ جنمیوں میں سے ہیں اور وہ گھر بیٹھ گئے تھے وہ صحابی کون تھے ؟

سن نو ہجری میں ایک آیت نازل ہوئی تھی اس آیت کے نازل ہونے کے بعد ایک صحابی رضی اللہ عنہ نے اپنے گھر سے نکلنا بند کردیا تھا کہ وہ جنمیوں میں سے ہیں اور وہ گھر بیٹھ گئے تھے وہ صحابی کون تھے ؟

 
حضرت احسان بن ثابت رضی اللہ عنہ.❶
حضرت لحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ.❷
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ.❸
حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ .❹

حوالہ:-
لَا تَرْفَعُوْۤا اَصْوَاتَكُمْ فَوْقَ صَوْتِ النَّبِیِّ ‘‘(حجرات:۲)
ترجمۂکنزُالعِرفان: اپنی آوازیں  نبی کی آواز پر اونچی نہ کرو۔
بخاری شریف کی روایت کے مابق یہ آیت اس وقت نازل ہوئی جب بنو تمیم کا وفد سر کارِ دو عالَم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی بارگاہ میں  حاضر ہوا اور یہ سن 9ہجری کا واقعہ ہے
حضرت انس رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ فرماتے ہیں  :جب یہ آیت نازل ہوئی تو
حضرت ثابت بن قیس رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ
  اپنے گھر میں  بیٹھ گئے اور (اللہ تعالیٰ کے خوف کی وجہ سے) کہنے لگے: میں  اہلِ نار سے ہوں ۔ (جب یہ کچھ عرصہ بارگاہِ رسالت میں  حاضر نہ ہوئے تو) حضورِ اَقدس صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے حضرت سعد بن معاذ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ سے اُن کا حال دریافت فرمایا، انہوں  نے عرض کی: وہ میرے پڑوسی ہیں  اور میری معلومات کے مابق انہیں  کوئی بیماری بھی نہیں  ہے۔ حضرت سعد رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ نے حضرت ثابت رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ سے اس بات کا ذکر کیا تو آپ نے کہا:یہ آیت نازل ہوئی ہے اور تم لوگ جانتے ہو کہ میں  تم سب سے زیادہ بلند آواز ہوں  (اور جب ایسا ہے) تو میں  جہنمی ہوگیا ۔حضرت سعد رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ نے یہ صورت ِحال حضور پُرنور صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی خدمت میں  عرض کی تو آپ نے ارشاد فرمایا: ’’(وہ جہنمی نہیں ) بلکہ وہ جنت والوں  میں سے ہیں ۔( مسلم، کتاب الایمان، باب مخافۃ المؤمن ان یحب عملہ، ص۷۳، الحدیث: ۱۸۷(۱۱۹))

سن نو ہجری میں ایک آیت نازل ہوئی تھی اس آیت کے نازل ہونے کے بعد ایک صحابی رضی اللہ عنہ نے اپنے گھر سے نکلنا بند کردیا تھا کہ وہ جنمیوں میں سے ہیں اور وہ گھر بیٹھ گئے تھے وہ صحابی کون تھے ؟ Read More »

ISLAMIYAT-URDU, URDU GENERAL KNOWLEDGE

مسجد میں خوشبو لگانے والے سب سے پہلی شخصیت کا نام کیا تھا ؟

مسجد میں خوشبو لگانے والے سب سے پہلی شخصیت کا نام کیا تھا ؟

 
حضرت تمیم داری رضی اللہ عنہ.❶
حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ.❷
حضرت ابو الدرداء رضی اللہ عنہ.❸
حضرت عثمان بن مظعون رضی اللہ عنہ.❹

مسجد میں خوشبو لگانے والے سب سے پہلی شخصیت کا نام کیا تھا ؟ Read More »

ISLAMIYAT-URDU, URDU GENERAL KNOWLEDGE

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے کن صحابی رضی اللہ عنہ کے بارے میں کہا تھا کہ وہ بنی عامر میں سب سے عمدہ سواروں میں سے ہیں ؟

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے کن صحابی رضی اللہ عنہ کے بارے میں کہا تھا کہ وہ بنی عامر میں سب سے عمدہ سواروں میں سے ہیں ؟

 
حضرت سلی بن عمرو رضی اللہ عنہ.❶
حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ.❷
حضرت ابو دجانہ رضی اللہ عنہ.❸
حضرت ذوالجوش صبابی رضی اللہ عنہ.❹

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے کن صحابی رضی اللہ عنہ کے بارے میں کہا تھا کہ وہ بنی عامر میں سب سے عمدہ سواروں میں سے ہیں ؟ Read More »

ISLAMIYAT-URDU, URDU GENERAL KNOWLEDGE

توریت کس پیغمبر علیہ السلام پر نازل ہوئی؟

توریت کس پیغمبر علیہ السلام پر نازل ہوئی؟

 
حضرت ابراہیم علیہ السلام.❶
حضرت موسی علیہ السلام.❷
حضرت سلیمان علیہ السلام.❸
حضرت داؤد علیہ السلام.❹

توریت کس پیغمبر علیہ السلام پر نازل ہوئی؟ Read More »

ISLAMIYAT-URDU, URDU GENERAL KNOWLEDGE

زبور کس پیغمبر علیہ السلام پر نازل ہوئی؟

زبور کس پیغمبر علیہ السلام پر نازل ہوئی؟

 
حضرت داؤد علیہ السلام.❶
حضرت اسحاق علیہ السلام.❷
حضرت عیسی علیہ السلام.❸
حضرت موسیٰ علیہ السلام.❹

زبور کس پیغمبر علیہ السلام پر نازل ہوئی؟ Read More »

ISLAMIYAT-URDU, URDU GENERAL KNOWLEDGE

مخلوق کی روزی اور بارش کا برسانا کس فرشتہ کی ذمہ داری ہے؟

مخلوق کی روزی اور بارش کا برسانا کس فرشتہ کی ذمہ داری ہے؟

 
حضرت عزرائیل علیہ السلام.❶
حضرت میکائیل علیہ السلام.❷
حضرت جبرائیل علیہ السلام.❸
حضرت اسرافیل علیہ السلام.❹

مخلوق کی روزی اور بارش کا برسانا کس فرشتہ کی ذمہ داری ہے؟ Read More »

ISLAMIYAT-URDU, URDU GENERAL KNOWLEDGE