Browsing category

Biology

ABC of Biology

اینٹی بوڈی(Antibody) جسم میں پیدا ہونے والی وہ خاص پروٹین جو جرمز کو ختم کرنے میں مدد دیتی ہے۔ *بائیو سفئیر(Biosphere)* ارتھ کا وہ سارا حصہ جہاں زندگی موجود ہے۔ *کارنی وور(Carnivore)* وہ جانور جو گوشت کھاتے ہیں۔ *ڈارون(Darwin)* **وہ بائیولوجسٹ جس کا نام سن کر خاص قسم کے شدید غیر سائنسی سوچ رکھنے والے…