Urdu to English Proverb صرف نیکی سے ہی انسان اللہ تک پہنچ سکتا ہے
صرف نیکی سے ہی انسان اللہ تک پہنچ سکتا ہے
صرف نیکی سے ہی انسان اللہ تک پہنچ سکتا ہے
پیسہ کمانے والا بے گھر شخص
جہاں گڑ وہاں مکھیاں !
فضول خرچ سدا تنگ رہتے ہیں
انسان دنیا میں دوسروں کی خِدمت کے لیے پیدا کیا گیا ہے
جب موت قریب آتی ہے تب ہمیں ہوش آتا ہے
انسان کی اصل تربیت زندگی کے مدرسے میں ہوتی ہے
زندگی میں لوگ جتنے کام کرتے ہیں ان سے زیادہ بغیر کئے پیچھے چھوڑ جاتے ہیں
انسان اپنا دکھ درد کبھی دوسروں کے سامنے بیان نہ کرے
ہاتھ میں ایک ہی کام ہو تو خوش اسلوبی سے انجام پاتا ہے