کون سے صحابی رضی اللہ عنہ اسلام قبول کرنے سے پہلے اپنے کانوں کو روئی سے بند کرلیتے تاکہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آواز کی بھنک بھی میرے کان میں نہ پڑجائے ؟
حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ.❶
حضرت معاز بن جبل رضی اللہ عنہ.❷
حضرت ابو سفیان رضی اللہ عنہ.❸
حضرت عمر بن فیل دوسی رضی اللہ عنہ.❹