پاکستان کے کس شہر کو پاکستان کا سوئٹرزلینڈ کہا جاتا ہے؟
سوات.❷
ایوبیہ.❸
کراچی.❹
تیس صحیفے.❶
چالیس صحیفے.❷
پچاس صحیفے.❸
ساٹھ صحیفے.❹
حضرت لحہ بن عتبہ رضی اللہ عنہ.❶
حضرت لحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ.❷
حضرت عبد اللہ بن ارق رضی اللہ عنہ.❸
حضرت عمرو بن جموح رضی اللہ عنہ.❹
مہاجر.❶
انصار.❷
حبشہ والوں کو.❸
ایرانیوں کو.❹
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَوْلَا الْهِجْرَةُ لَكُنْتُ امْرَءًا مِنَ الْأَنْصَارِ وَلَوْ سَلَكَ النَّاسُ وَادِيًا وَسَلَكَتِ الْأَنْصَارُ وَادِيًا أَوْ شِعْبًا لَسَلَكْتُ وَادِيَ الْأَنْصَارِوشعبها وَالْأَنْصَار شِعَارٌ وَالنَّاسُ دِثَارٌ إِنَّكُمْ سَتَرَوْنَ بَعْدِي أَثَرَةً فَاصْبِرُوا حَتَّى تَلْقَوْنِي عَلَى الْحَوْضِ» . رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ
روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول الله صلی الله علیہ و سلم نے کہ اگر ہجرت نہ ہوتی تو ہم انصار میں سے ایک صاحب ہوتے ۱؎ اور اگر لوگ ایک جنگل میں چلیں اور انصار دوسرے جنگل میں یا دوسری گھاٹی میں چلیں تو میں انصار کے جنگل یا ان کی گھاٹی میں چلوں۲؎ اور انصار اندرونی لباس ہیں اور باقی لوگ بیرونی لباس ہیں۳؎ تم میرے بعد ترجیح دیکھوگے تو صبرکرنا حتی کہ تم مجھ سے حوض پر ملو۴؎ (بخاری)