URDU GENERAL KNOWLEDGE پاکستان کے کس شہر کو روشندانوں کا شہر کہتے ہیں؟ Byadmin December 5, 2018November 27, 2021 پاکستان کے کس شہر کو روشندانوں کا شہر کہتے ہیں؟فیصل آباد.❶ لاہور.❷ حیدر آباد.❸ اسلام آباد.❹
URDU GENERAL KNOWLEDGE علامہ محمد اقبال کا پہلا شعری مجموعہ کون سا ہے؟ علامہ محمد اقبال کا پہلا شعری مجموعہ کون سا ہے؟بال جبریل.❶ بانگِ درا.❷ ارمغان حجاز.❸ جاوید نامہ.❹
ISLAMIYAT-URDU | URDU GENERAL KNOWLEDGE حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی رشتے میں حضورؐ کے کیا لگتے تھے ______ ؟ حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی رشتے میں حضورؐ کے کیا لگتے تھے ______ ؟
URDU GENERAL KNOWLEDGE پاکستان کرکٹ ٹیم کے پہلے کپتان کا نام بتائیے؟ پاکستان کرکٹ ٹیم کے پہلے کپتان کا نام بتائیے؟نذر محمد.❶ عبدالحفیظ کاردار.❷ عمران خان.❸ خان محمد.❹
URDU GENERAL KNOWLEDGE ٹیبل ٹینس کے ٹیبل کی اونچائی کتنی ہوتی ہے؟ ٹیبل ٹینس کے ٹیبل کی اونچائی کتنی ہوتی ہے؟2.5 فٹ.❶ 2.3 فٹ.❷ 2.9 فٹ.❸ 2.7 فٹ.❹
ISLAMIYAT-URDU | URDU GENERAL KNOWLEDGE فرعون اور ان کا لشکر کون سے دن دریا میں غرق ہوا تھا ؟ فرعون اور ان کا لشکر کون سے دن دریا میں غرق ہوا تھا ؟ جمعرات کے دن.❶جمعہ کے دن .❷ اتوار کے دن.❸ پیر کے دن.❹
URDU GENERAL KNOWLEDGE ہوائی جہاز کس نے ایجاد کیا تھا؟ ہوائی جہاز کس نے ایجاد کیا تھا؟ڈاکٹر لڈوگ زیمن.❶ ڈاکٹر گراہم بیل.❷ رائٹ برادرز.❸ ایڈیسن.❹