ریڈیو سگنل کس نے ایجاد کیا تھا؟
کارل بینز.❷
ولہلم کونریڈ روئینتجن.❸
گوٹلب ڈائملر.❹
سترہ کلومیڑ.❶
اٹھارہ کلومیڑ.❷
بیس کلومیڑ.❸
اکیس کلومیڑ.❹
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ.❶
حضرت علی رضی اللہ عنہ.❷
حضرت ابو دجانہ رضی اللہ عنہ.❸
حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ.❹
جنگ خیبر میں جب گھمسان کی جنگ ہونے لگی تو حضرت علی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُکی ڈھال کٹ کر گرپڑی توآپ نے جوش جہاد میں آگے بڑھ کر قلعہ خیبر کا پھاٹک اکھاڑ ڈالا اوراس کے ایک کواڑکو ڈھال بنا کراس پر دشمنوں کی تلواروں کو روکتے تھے ۔ یہ کواڑ اتنا بھاری اوروزنی تھا کہ جنگ کے خاتمہ کے بعد چالیس آدمی ملکر بھی اس کو نہ اٹھا سکے۔
(زرقانی جلد2 ، ص 230)
بدھ کے دن.❶
جمعرات کے دن.❷
جمعہ کے دن.❸
ہفتہ کے دن.❹
سنان ابن سنان.❶
سنان بن عبداللہ.❷
سنان بن مالک.❸
ان میں سے کوئی نہیں.❹
نام ونسب: علامہ ابن اثیر جزری لکھتے ہیں کہ:حضرت صہیب رومی رضی اللہ عنہ کا نام و نسب یہ ہے۔صہیب بن سنان بن مالک بن عبد عمر و بن عقیل بن عامر بن جندلہ بن خزیمہ بن کعب بن سعدبن اسلم۔آپ کی والدہ کانام،سلمی بنت قعید تھا اور آپ کی کنیت حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے “ابو یحییٰ”رکھا تھا۔
{اسد الغابہ،باب الصاد والھاء،صہیب بن سنان،ج:۲/ص:۲۵}
حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فر مایا:{دین حق کے بارے میں }سبقت لے جانے والے اور دوسروں سے آگے بڑ ھ جانے والے چار لوگ ہیں۔میں عرب والوں سے سبقت لے جانے والا ہوں،صہیب روم والوں سے ،سلمان فارس والوں سے اور بلال حبشہ والوں سے۔
{المستد رک علی الصحیحین للحاکم،کتاب معرفۃ الصحابہ،ذکر بلال بن رباح،موذن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم،حدیث:۵۲۴۳}
حضرت صہیب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ: میں ہجرت کر کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا ،اس وقت آپ کھجور تناول فر مارہے تھے۔تو میں بھی آگے بڑھ کر کھانے لگاحالانکہ میری ایک آنکھ میں بیماری ہو گئی تھی ،تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فر مایا:تم کھجور کھا رہے ہو حالانکہ تمہیں آشوب چشم کی بیماری ہے۔اس پر میں نے کہا کہ:میں اس آنکھ کے حصے سے کھا رہا ہوں جو صحیح ہے۔حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہنس پڑے۔
{ المستدرک علی الصحیحین للحاکم ،زکر صہیب بن سنان رضی اللہ عنہ ،حدیث :۵۷۰۳ }
قیامت پر ایمان رکھنا.❶
اللہ پر ایمان لانا.❷
حج کرنا.❸
جہاد کرنا.❹