URDU GENERAL KNOWLEDGE دریائے پارانا کہاں واقع ہے؟ Byadmin December 5, 2018November 27, 2021 دریائے پارانا کہاں واقع ہے؟افریقہ.❶ ایشیا.❷ جنوبی امریکہ.❸ شمالی امریکہ.❹
URDU GENERAL KNOWLEDGE اس پرندے کا نام بتائیں جو اڑتا بھی ہے اور دودھ بھی دیتا ہے؟ اس پرندے کا نام بتائیں جو اڑتا بھی ہے اور دودھ بھی دیتا ہے؟کیوی.❶ چمگادڑ.❷ شترمرغ.❸ کوئل.❹
URDU GENERAL KNOWLEDGE قطب نما کس ملک نے ایجاد کیا تھا؟ قطب نما کس ملک نے ایجاد کیا تھا؟ اٹلی.❶ برطانیہ.❷ امریکہ.❸چین.❹
URDU GENERAL KNOWLEDGE راول ڈیم کب بنایا گیا تھا؟ راول ڈیم کب بنایا گیا تھا؟1956.❶ 1960.❷ 1962.❸ 1968.❹
ISLAMIYAT-URDU | URDU GENERAL KNOWLEDGE حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کی والدہ کا نام بتائیں؟ حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کی والدہ کا نام بتائیں؟
ISLAMIYAT-URDU | URDU GENERAL KNOWLEDGE حضرت یوسف علیہ السلام جس وقت وزیر بنائے گئے اس وقت آپ کی عمر کتنی تھی ؟ حضرت یوسف علیہ السلام جس وقت وزیر بنائے گئے اس وقت آپ کی عمر کتنی تھی ؟ تیس.❶ چالیس.❷ اکیتیس.❸ ان میں کوئی نہیں.❹
URDU GENERAL KNOWLEDGE دنیا میں رقبے کے لحاظ سے سب سے چھوٹا اسلامی ملک کون سا ہے؟ دنیا میں رقبے کے لحاظ سے سب سے چھوٹا اسلامی ملک کون سا ہے؟ترکی.❶ برونائی.❷ بیلجیم.❸ یونان.❹