جب قرآن مجید کی یہ آیات نازل ہوئی ” جب تک تم اپنے پسندیدہ چیز اللہ کی راہ میں خرچ نہ کرو گے ہرگز بھلائی نہ پاؤ گے” کون سے صحابی رضی اللہ عنہ فوراٙٙ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے ارشاد فرمایا کہ میں اپنا “بیرحا” نامی باغ اللہ کی راہ میں صدقہ کرتا ہوں؟
حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ.❶
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ.❷
حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ.❸
حضرت لحہ رضی اللہ عنہ.❹