اس صحابی رضی الله کا نام بتائیے جو دشمنِ اسلام ابورافع حجازی کے قتل کے بعد واپسی میں سیڑھی سے گر گئے اور ان کی ٹانگ زخمی ہوگئی جس پر حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم نے اپنالہاب دہن لگایا اور الله کے حکم سے اسی وقت درست ہوگئے ؟

حضرت عبدالله بن انیس رضی الله عنہ.❶
حضرت محمد بن مسلمہ رضی الله عنہ.❷
حضرت عبدالله بن زبیر رضی الله عنہ.❸
حضرت علی رضی الله عنہ.❹