وہ صحابہ ؓ جو اپنے نام سے ذیادہ کنیت سے مشہور ہوئے

*وہ صحابہ ؓ جو اپنے نام سے ذیادہ کنیت سے مشہور ہوئے*
1. ابوبکر صدیق
اصل نام  عبداللہ ” تھا .
2. ابوہریرہ
اصل نام  عبد الرحمن ” تھا .
3. ابوذر غفاری
اصل نام  جندب بن جنادہ ” تھا .
4. ابو موسی اشعری
اصل نام  عبداللہ بن قیس ” تھا .
5. ابوسفیان
اصل نام  صخر بن حرب ” تھا .
6. ابو الدرداء
اصل نام  عویمر ” تھا .
7. ابو سعید خدری
اصل نام  سعد بن مالک ” تھا .
8. ابودجانہ
اصل نام  سماک ” تھا .
9. ابو طلحہ انصاری
اصل نام  زید ” تھا .
10. ابولبابہ
اصل نام  رفاعہ ” تھا .
11. ابوعبیدہ
اصل نام  عامر ” تھا .
12. ابو حذیفہ
اصل نام  ھشيم ” تھا .
13. ابو زید
اصل نام  سعد بن عمرو ” تھا .
14. ابو قتادہ
اصل نام  حارث بن ربعی ” تھا.
15. ابو ایوب انصاری
اصل نام  خالد بن زید ” تھا .
رضوان اللہ تعالی عنہم اجمعین
Loading...
Share